Refund & Claim Policy – Sial Mobile Gallery
1. Advance Payment
ڈلیوری چارجز یا کسی بھی قسم کی ایڈوانس رقم ناقابلِ واپسی (Non-Refundable) ہے
ایڈوانس رقم آرڈر کنفرمیشن اور کورئیر اخراجات کیلئے لی جاتی ہے
کسٹمر کی جانب سے آرڈر کینسل ہونے کی صورت میں ایڈوانس واپس نہیں کیا جائے گا
2. Parcel Opening Video (Mandatory)
پارسل وصول کرتے وقت Tracking ID واضح نظر آتے ہوئے ویڈیو شروع کریں
ویڈیو میں پارسل کو سیل حالت میں دکھایا جائے
پارسل کھولنے سے لے کر پروڈکٹ مکمل چیک کرنے تک مسلسل ویڈیو بنانا لازمی ہے
بغیر Proper unboxing ویڈیو کے کوئی بھی کلیم قبول نہیں کیا جائے گا
3. Claim Time Limit
کلیم صرف 48 گھنٹے (2 دن) کے اندر کیا جا سکتا ہے
2 دن کے بعد کوئی کلیم قابل قبول نہیں ہوگا
4. Claim Accept Conditions
کلیم صرف ان صورتوں میں قبول ہوگا:
پروڈکٹ میں حقیقی ٹیکنیکل / مینوفیکچرنگ مسئلہ ہو
غلط پروڈکٹ موصول ہوئی ہو
پروڈکٹ ڈیڈ یا خراب ہو
5. Claim Not Acceptable
درج ذیل صورتوں میں کلیم قبول نہیں ہوگا:
ذہن کا بدل جانا
پروڈکٹ پسند نہ آنا
آرڈر غلط کرنا
معمولی باکس ڈیمیج
استعمال کے بعد مسئلہ
6. Return Condition
پروڈکٹ اسی حالت میں واپس کرنا ضروری ہے
باکس، ایکسیسریز اور پیکنگ مکمل ہونا لازمی ہے
اگر پروڈکٹ میں مزید بگاڑ، اسکریچ یا رف استعمال ہوا تو کلیم مسترد ہو جائے گا
7. COD Orders
COD آرڈر ریفیوز ہونے کی صورت میں ایڈوانس رقم واپس نہیں ہوگی
مستقبل کے آرڈرز کیلئے ایڈوانس لازمی ہوگا
Important Note
بغیر ویڈیو کے کوئی کلیم نہیں ہوگا
شپنگ چارجز کسی بھی صورت میں ریفنڈیبل نہیں ہوتے
فیصلہ Sial Mobile Gallery کی انسپیکشن کے بعد حتمی ہوگا
