📱 Mobile Orders – Terms & Conditions
1. Order Confirmation
موبائل کی خریداری کی صورت میں کم از کم 10% ایڈوانس ضروری ہے
10% ایڈوانس کے بغیر موبائل آرڈر کنفرم یا پروسیس نہیں کیا جائے گا
2. Cash on Delivery Tax (Mobiles Only)
موبائل کی Cash on Delivery پر حکومت کی طرف سے 4% ٹیکس لاگو ہوتا ہے
یہ ٹیکس صرف موبائل پر لاگو ہوتا ہے
یہ ٹیکس COD رقم پر کیلکولیٹ کیا جائے گا
3. Full Advance Payment (Mobile)
اگر کسٹمر موبائل کی Full Payment Advance کرتا ہے تو:
✅ 4% COD ٹیکس نہیں لیا جائے گا
✅ Delivery Charges فری ہوں گے
✅ آرڈر فوری پروسیس ہوگا
4. Delivery Time
موبائل پارسل 1 سے 3 ورکنگ ڈیز میں ڈلیور ہوگا
اتوار اور سرکاری چھٹیاں شامل نہیں ہوں گی
موسمی حالات یا کورئیر تاخیر کی صورت میں 1-2 دن مزید لگ سکتے ہیں
🎧 Accessories / Gadgets / Tools – Terms & Conditions
1. Order Confirmation
Accessories آرڈر کی پروسیسنگ کیلئے صرف ڈلیوری چارجز ایڈوانس لینا لازمی ہے
ڈلیوری چارجز ایڈوانس کے بغیر آرڈر کنفرم یا پروسیس نہیں کیا جائے گا
2. Free Delivery Offer
اگر کسٹمر:
Rs. 5000 یا اس سے زیادہ کی خریداری کرتا ہے
اور Full Payment Advance کرتا ہے
تو:
✅ Delivery Charges بالکل فری ہوں گے
3. Under 5000 Orders
5000 سے کم آرڈر پر ڈلیوری چارجز لاگو ہوں گے
آرڈر ڈلیوری چارجز ایڈوانس کے بعد پروسیس ہوگا
4. Delivery Time
پارسل 1 سے 3 ورکنگ ڈیز میں ڈلیور ہوگا
اتوار اور سرکاری چھٹیاں شامل نہیں
کورئیر یا موسمی حالات کی وجہ سے 1-2 دن لیٹ ہو سکتا ہے
💰 Advance Payment Policy
جو بھی رقم ڈلیوری چارجز یا کسی بھی قسم کی ایڈوانس کے طور پر وصول کی جاتی ہے
وہ ناقابلِ واپسی (Non-Refundable) ہوگی
ایڈوانس رقم آرڈر کنفرمیشن اور کورئیر اخراجات کیلئے لی جاتی ہے
اگر کسٹمر آرڈر کینسل کرتا ہے تو ایڈوانس رقم واپس نہیں کی جائے گی
ایڈوانس لینے کا مقصد جھوٹے آرڈرز اور نقصان سے بچاؤ ہے
Important Notes
Accessories آرڈر ڈلیوری چارجز ایڈوانس کے بغیر کنفرم نہیں ہوگا
موبائل آرڈر کم از کم 10% ایڈوانس کے بغیر کنفرم نہیں ہوگا
غلط ایڈریس یا کال نہ اٹھانے پر آرڈر کینسل کیا جا سکتا ہے
COD آرڈر ریفیوز ہونے کی صورت میں آئندہ آرڈر ایڈوانس پر ہوگا
